پاکستان 27 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 318

صدیوں سے سمندر میں ڈوبا ہوا چولا سلطنت کا دارالحکومت جہاں دن رات بازار کھلے رہتے تھے

صدیوں سے سمندر میں ڈوبا ہوا چولا سلطنت کا دارالحکومت جہاں دن رات بازار کھلے رہتے تھے

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:15 شام

تامل ناڈو کے آثارِ قدیمہ سروے کے مطابق پومپوہار چوتھی صدی قبل مسیح میں ایک خوشحال ساحلی شہر تھا۔ یہ شہر ایک زمانے میں چولا حکمرانوں کا دارالحکومت بھی رہا۔