پاکستان 6 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 477

سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ اور سوشل میڈیا پر تنقید: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ اور سوشل میڈیا پر تنقید: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:00 شام

پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔