سینیٹ قائمہ کمیٹی نے گیس کمپنیز کی طرف سے صوبائی حکومتوں کو دی گئی رائلٹی کی تفصیلات مانگ لیں

وزارتِ پیٹرولیم، سندھ کے محمکہ خزانہ اور توانائی، سینیٹ کمیٹی کو 20 سال میں ملی ساری رائلٹی کی تفصیلات دیں،قائمہ کمیٹی