شوبز 6 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 316

رامائن: انڈیا کی سب سے مہنگی فلم اور رنبیر کپور کا ’خوف‘

رامائن: انڈیا کی سب سے مہنگی فلم اور رنبیر کپور کا ’خوف‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:00 شام

انڈیا کی سب سے مہنگی فلم رامائن جو دو حصوں میں بنائی گئی ہے اور جس پر مبینہ طور پر 500 ملین ڈالر (370 ملین پاؤنڈ) لاگت آئی ہے، دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔