کاروبار 12 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 430

قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی

قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی

سیلاب، زلزلے یا دیگر قدرتی آفات کی صورت میں پاکستان کو فوری بجٹ معاونت فراہم کی جائے گی