پاکستان 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 674

پی ٹی اے نے تمام لائسنس ہولڈرز کیلیے ضوابط جاری کردیے

پی ٹی اے نے تمام لائسنس ہولڈرز کیلیے ضوابط جاری کردیے

یہ ضوابط پی ٹی اے کے تمام لائسنس ہولڈرز، ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان پر لاگو ہوں گے