پنجگور: تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، دو زخمی
پنجگور: تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، دو زخمی
علامتی تصویر۔بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق…
