کاروبار 30 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 771

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 6:27 صبح

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 49 پیسے کی کمی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری