جمعہ کو پیٹرول کی قیمت 15 روپے بڑھنی تھی مگر بوجھ عوام کے بجائے ریفائنریز پر ڈالا گیا، وزیر پیٹرولیم

ریفائنریز نے 3 ماہ میں اتنا منافع کمایا جو برسوں میں نہیں کمایا،ریفائنریز کی مدد سے پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا