پاکستان 14 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 474

’پہلے عوام جائے گی، پھر میں جاؤں گا‘: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ لاہور کا احوال

’پہلے عوام جائے گی، پھر میں جاؤں گا‘: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ لاہور کا احوال

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:08 شام

پاکستان تحریک انصاف کی 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کال کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود ہیں۔