پاکستان 2 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 432

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال، مگر شرائط کیا ہیں؟

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال، مگر شرائط کیا ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:45 شام

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے، جس کے تحت اہل مسافر قطر پہنچنے پر 30 روز تک کے لیے مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ یہ سہولت مارچ 2026 میں معطل کر دی گئی تھی۔