پاکستان 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 571

پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ

پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:18 صبح

آبادیاتی تبدیلی کو انسانی وسائل کی بہتر ترقی اور روزگار کے زیادہ مواقع میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب