پاکستان 10 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 659

پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، احسن اقبال

زمین اور پانی کے مؤثر استعمال کے لیے مربوط اور جامع منصوبہ بندی ناگزیر ہے، وفاقی وزیر پلاننگ