دنیا 13 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 827

پاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنر

پاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 6 ارب پاؤنڈ تک پہنچ چکا ہے، ٹیپو عثمان