سائنس و ٹیکنالوجی 26 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 238

نامعلوم کالر کی معلومات سمیت واٹس ایپ کے نئے سکیورٹی فیچرز

نامعلوم کالر کی معلومات سمیت واٹس ایپ کے نئے سکیورٹی فیچرز

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:51 شام

واٹس ایپ کی جانب سے اب ایک مرتبہ پھر سے سکیورٹی خدشات کے بعد ایپ کو محفوظ بنانے کے لیے تین نئے سکیورٹی فیچرز کو متعارف کروایا گیا ہے۔