پاکستان 7 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 327

مذاکرات کی بار بار پیشکش برائے نام ہے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جاتا، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کی بار بار پیشکش برائے نام ہے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جاتا، بیرسٹر گوہر

اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو لانگ مارچ روکنے کا کوئی جواز نہیں، عمران خان کے کزن کو حراست میں لینا قابل مذمت ہے