پاکستان 22 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 628

مصطفی کمال کا صوبائی محکمے پر خود قابض ہوکر ’ڈیولوشن‘ کا نعرہ مذاق ہے، ترجمان سندھ حکومت

مصطفی کمال کا صوبائی محکمے پر خود قابض ہوکر ’ڈیولوشن‘ کا نعرہ مذاق ہے، ترجمان سندھ حکومت

📰 ایکسپریس نیوز 🕐 9:27 صبح

سندھ کو نظر انداز کرکے پنجاب کے منصوبے پر کام شروع کرنا وفاق کی ترجیحات اور دہرے معیار پر سوال ہے، سعدیہ جاوید