مسلمان خاتون ’غفورن بوا‘ جن کی وفات پر انڈیا کے گاؤں میں ہندوؤں کی مذہبی تقریب ملتوی کر دی گئیں
مسلمان خاتون ’غفورن بوا‘ جن کی وفات پر انڈیا کے گاؤں میں ہندوؤں کی مذہبی تقریب ملتوی کر دی گئیں
قریب کھڑی ایک معمر خاتون ارملا نے غفورن کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’ان کا خاندان قریبی ایک گاؤں کا تھا، جو تقریباً 50 سے 55 سال پہلے یہاں آ کر آباد ہو گیا۔ غفورن کی شادی قریبی جٹ پورہ گاؤں کے اکبر حسین سے ہوئی۔ کچھ وجوہات کی بنا پر وہ بھی یہیں آ کر رہنے لگے۔ غفورن کہا کرتی تھیں کہ یہ گاؤں محبت والا ہے۔‘
