پاکستان 6 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 307

مقامی سطح پر دفاعی صلاحیتوں کی ترقی، نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہیڈکوارٹرز ایس ایس جی تربیلا کا دورہ کیا