ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
17 ستمبر تک متوقع بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان، پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے
