کاروبار 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 698

ملک میں چینی ذخائر، کرشنگ سیزن کی ضروریات کے حوالے سے اہم اجلاس

ملک میں چینی ذخائر، کرشنگ سیزن کی ضروریات کے حوالے سے اہم اجلاس

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 6:46 صبح

اجلاس کو بتایا گیا کہ موجودہ چینی ذخائر اور متوقع پیداوار آئندہ کرشنگ سیزن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں