پاکستان 2 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 771

لانگ مارچ منسوخ کرنے اور عمران خان کی رہائی کے مطالبات: حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

لانگ مارچ منسوخ کرنے اور عمران خان کی رہائی کے مطالبات: حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:31 شام

قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کی دوپہر دو بجے سپیکر کے چیمبر میں منعقد ہوگا، جہاں زیر بحث امور پر مزید مشاورت کی جائے گی۔