کھیل 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 615

لاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکان

لاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکان

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 9:54 شام

لاہور میں گزشتہ چند روز سے اسموگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پی سی بی حکام متبادل پلان کا سوچ رہے ہیں