فیفا ورلڈ الیون: میسی ریکارڈ 18ویں بار ٹیم میں شامل، ہیری کین اور رونالڈو جگہ نہ بنا سکے

انٹر میامی کے میسی مردوں کی ٹیم میں یورپ سے باہر کے کسی کلب سے منتخب ہونے والے واحد کھلاڑی ہیں