پاکستان 27 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 307

کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال

کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:15 شام

سندیس کی عمر فقط 11 برس تھی جب وہ اپنے ایک سکول ٹیچر کے خوف کے سبب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر نکلے۔ شاید اس وقت انھیں علم نہیں تھا کہ ان کی اگلی چھ دہائیاں گھر سے دور گزریں گی اور ان کی واپسی پر انھیں سینے سے لگانے کے لیے ان کے والدین بھی زندہ نہیں ہوں گے۔