کراچی میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 24 لاکھ اور موبائل لوٹ کر فرار
کراچی میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 24 لاکھ اور موبائل لوٹ کر فرار
—فائل فوٹوکراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 اے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں مسلح ڈاکو 24 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر فرار…
