پاکستان 21 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 295

’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:45 شام

اور اس مرتبہ تو کنٹینرز کی تعداد اس لیے بھی زیادہ محسوس ہو رہی ہے کیونکہ تحریک انصاف کے علاوہ پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذہبی سیاسی جماعت ‘جماعت اسلامی’ نے بھی ستمبر کے ہی مہینے میں اسلام آباد پہنچنے کی کال دے رکھی ہے۔