دنیا 10 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 316

کنگ چارلس کے شاہی حیثیت سے متعلق خط پر شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل حیران

کنگ چارلس کے شاہی حیثیت سے متعلق خط پر شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل حیران

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 7:11 صبح

خط میں واضح کیا گیا تھا کہ دونوں شاہی خاندان کے ورکنگ ممبرز نہیں بلکہ نجی شہریوں والی زندگی گزاریں گے۔