کم خطرے والے سیلز ٹیکس درخواست گزاروں کی رجسٹریشن 3 ورکنگ دنوں میں کرنے کی ہدایت
کم خطرے والے سیلز ٹیکس درخواست گزاروں کی رجسٹریشن 3 ورکنگ دنوں میں کرنے کی ہدایت
ایف بی آر کی ریونیو ڈویژن ان لینڈ ریونیو کی جانب سے باضابطہ طور پرسیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 20 آف 2026 جاری کردیا گیا
