پاکستان 27 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 485

خصوصی نشست پر رکن اسمبلی بننے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

خصوصی نشست پر رکن اسمبلی بننے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:00 شام

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے حالیہ عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیرِ اعظم کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ اس نامزدگی پر نہ صرف جماعت کے اندر اختلافات نظر آ رہے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی یہ معاملہ زیرِ بحث ہے۔