
خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی، افغانستان کیخلاف کرکٹ بائیکاٹ میں ایک اور ملک شامل
خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی، افغانستان کیخلاف کرکٹ بائیکاٹ میں ایک اور ملک شامل
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ روابط کا جائزہ لینے کے بعد نئی پالیسی متعارف کرائی ہے
