خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں ہوئے اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی
خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں ہوئے اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی
بی بی سی اُردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ’آئین گورنر کی ذمہ داریوں کے حوالے سے واضح ہے۔ میں نے خیبر پختونخوا کے آئی جی صاحب کو کسی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نہیں کہا، میں نے چیف سیکرٹری سے کسی فنڈز کا نہیں کہا۔ میں نے (اُن سے) صرف صوبے کی صورتحال کا پوچھا۔‘
