پاکستان 17 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 254

کے پی میں آپریشنز پر وزیراعلیٰ نے ایک بار بھی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا گوارا نہیں کیا، محسن نقوی

کے پی میں آپریشنز پر وزیراعلیٰ نے ایک بار بھی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا گوارا نہیں کیا، محسن نقوی

سہیل آفریدی سے کئی بار ملا،انہوں ںے ہر بار کہا کہ سیاسی طور پر کے پی میں آپریشن افورڈ نہیں کرسکتا، پارلیمنٹ میں بیان