پاکستان 9 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 490

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 11:35 صبح

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا