پاکستان 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 434

کراچی میں موسم صاف؛ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں موسم صاف؛ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:23 صبح

شہر میں آج زیادہ تر دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں