جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی
جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی
یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا حکومت تعاون نہیں کررہی، بلوچستان حکومت تعاون کر رہی ہے تو وہاں امن کیوں نہیں؟ خیبر میں خطاب
