پاکستان 30 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 574

اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کیلئے 17 برس بعد 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کیلئے 17 برس بعد 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 6:37 صبح

جدید ریسکیو گاڑیاں جدید ترین آلات سے لیس ہیں اور 256 فٹ کی بلندی تک آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں