اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کروانے کا حکم، انتخابی شیڈول بھی جاری

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا، پولنگ 20دسمبر کو ہوگی