پاکستان 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 524

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، عمران خان کی بیرسٹر صفدر و لطیف کھوسہ سے کل ملاقات طے

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، عمران خان کی بیرسٹر صفدر و لطیف کھوسہ سے کل ملاقات طے

ایڈووکیٹ جنرل کل ملاقات کرائیں گے، ہائی کورٹ نے آج دونوں وکلا کی ایک گھنٹے کے لیے ملاقات کا حکم دیا