پاکستان 6 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 191

گندم مینجمنٹ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، قومی پالیسی کیلیے سفارشات پر غور

گندم مینجمنٹ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، قومی پالیسی کیلیے سفارشات پر غور

آئندہ گندم کی بوائی کے سیزن کے لیے پالیسی اقدامات اور ملک میں گندم کی مناسب پیداوار یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر مشاورت