پاکستان 26 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 278

غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:33 شام

ہین جی کیسلنگ لکھتے ہیں کہ ’اپنی تقرری کی خبر سُن کر وہ (وحید کاکڑ) بھی اتنے ہی حیران ہوئے جتنے دوسرے لوگ، کیونکہ کئی مضبوط امیدوار اس اعلیٰ ترین فوجی منصب پر ترقی پانے کی امید لگائے بیٹھے تھے۔ تاہم، غلام اسحاق خان نے کمال مہارت سے اپنے پتے کھیلے اور نواز شریف سمیت سب کو حیران کر دیا۔‘