شوبز 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 394

فیملی تھرلر ’دریشم 3‘ اجے دیوگن کی اب تک کی سب سے کامیاب اوپنگ دینے والی فلم: ’نہ گانے، نہ آئٹم نمبرز پھر بھی یہ ایک شاہکار ہے‘

فیملی تھرلر ’دریشم 3‘ اجے دیوگن کی اب تک کی سب سے کامیاب اوپنگ دینے والی فلم: ’نہ گانے، نہ آئٹم نمبرز پھر بھی یہ ایک شاہکار ہے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:23 صبح

آخر ایک عام سے خاندان کی اس غیرمعمولی کہانی میں ایسی کیا کشش ہے؟ لوگ بار بار اس سنسنی خیز معمے کی جانب کیوں کھنچے چلے آتے ہیں؟ اس سوال کا جواب صرف آنے والی ‘درشیَم 3’ میں ہی نہیں، بلکہ اس پوری کہانی میں پوشیدہ ہے جس کا آغاز تقریباً 13 برس قبل ملیالم سنیما سے ہوا تھا۔