پاکستان 5 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 535

بیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں دوڑ کر ’میراتھن‘ جیتنے والی رما بائی

بیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں دوڑ کر ’میراتھن‘ جیتنے والی رما بائی

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:58 شام

رمابائی نے کبھی ریس لگانے کی باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی تھی۔ ان کے پاس نہ کھیلوں کے جوتے تھے اور نہ ہی ٹریک سوٹ۔ ان کا لباس صرف ایک ساڑھی تھا اور پاؤں میں عام سینڈل تھیں لیکن ان کے اندر ممتا نے ان کو تین کلو میٹر کی ریس جیت جانے کی لگن اور ہمت دی۔