پاکستان 21 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 148

بیلجیم کے سابق کار سیلزمین جنھیں شہزادے کا درجہ مل گیا

بیلجیم کے سابق کار سیلزمین جنھیں شہزادے کا درجہ مل گیا

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:13 شام

بیلجیم کے شہزادہ لاراں نے قانونی طور پر 26 سالہ سابق کار سیلز مین کلیمان واندن کرک ہوف کو اپنا بیٹا اور وارث تسلیم کر لیا ہے۔