پاکستان 30 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 182

بلوچستان کے بغیر بیج والے ’دنیا کے سب سے میٹھے انگور‘ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور سمگلنگ سے شدید خطرہ

بلوچستان کے بغیر بیج والے ’دنیا کے سب سے میٹھے انگور‘ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور سمگلنگ سے شدید خطرہ

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:27 شام

بی بی سی نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انگوروں کے ایک باغ کا دورہ کیا جس کے ایک حصے کے بارے میں اس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ وہ لگ بھگ 120 سال پرانا ہے۔ اس باغ کے مالک ملک یونس شاہوانی اسے اور اپنے دیگر باغات کو بچانے کی ہر وقت تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔