پاکستان 8 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 445

شورکوٹ میں ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

شورکوٹ میں ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے، حادثے کے بعد اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند کر دیے گئے