پاکستان 8 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 799

اسلام آباد میں نئی اسمبلی بنانے کی تجویز کیوں دی گئی اور کیا یہ قابل عمل ہے؟

اسلام آباد میں نئی اسمبلی بنانے کی تجویز کیوں دی گئی اور کیا یہ قابل عمل ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:51 شام

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اسلام آباد میں ایک علیحدہ قانون ساز اسمبلی کی اس لیے ضرورت تھی کیونکہ اسلام آباد کے حوالے سے تمام قانون سازی قومی اسمبلی ہی کرتی ہے۔