دنیا 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 651

اردن میں امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کا ’دوسرا مرحلہ‘، سینٹکام کا پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ

اردن میں امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کا ’دوسرا مرحلہ‘، سینٹکام کا پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:45 صبح

سینٹکام نے پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں امریکی فوجی اڈوں اور جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کے ایک اور مرحلہ میں پرنس حسن فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔