
عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے خدمت، ترقی، خوشحالی کا سفر مزید تیز کیا جائے گا، وزیراعظم
عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے خدمت، ترقی، خوشحالی کا سفر مزید تیز کیا جائے گا، وزیراعظم
عوام نے ترقی، خوشحالی کے ایجنڈے پر اعتماد کااظہار کیا، کامیابی قیادت، کارکنوں اورعوام کی جدوجہد کا نتیجہ ہے شہباز شریف
