پاکستان 9 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 731

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لاؤنج میں گھسنے والا بندر دوران علاج دم توڑ گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لاؤنج میں گھسنے والا بندر دوران علاج دم توڑ گیا

 بندر کو دودھ میں بے ہوشی کی دوا دیکر پر قابو کرنے کی کوشش کی گئی تاہم مدہوشی کی حالت میں بندر بلڈنگ سے گر کر زخمی ہوا